the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے الزام لگایا کہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مل کر گوجر اور بکروال کو پہاڑی سے، شیعہ کو سنی سے اور مسلمان کو ہندو سے ، سکھ کو عیسائی اور بودھ سے، جموں کو کشمیر سے اور کشمیر کو لداخ سے لڑوانے اور دور کرنے کی سازشوں پر عمل پیرا ہیں۔ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح کمپلیکس میں ضمنی انتخابات کے لئے مہم کا باضابطہ آغاز کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا آنے



والے انتخابات ہمارے اور عوام کے لئے ایک امتحان کی گھڑی ہے، ایک طرف تمام فرقہ پرست جماعتوں نے مل کر پی ڈی پی کو میدان میں اتار کر کشمیریوں کے مفادات کو سلب کرنے کے لئے تمام مشینری متحرک کردی ہے اور دوسری جانب یہاں کے عوام کی آواز کو تقسیم کرنے کے لئے نت نئے حربے اپنائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کو اس بات فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ راشٹر سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو مضبوط کرنے کے لئے پی ڈی پی کو ووٹ دیں گے یا پھر اپنے مفادات اور احساسات کے تحفظ کی ضامن نیشنل کانفرنس کوکامیاب بنائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.